کرکٹر شین وارن کا اداکارہ ولیری فوکس پر تشدد ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لندن ( آن لائن) لیجنڈ کرکٹر شین وارن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے لندن کے مہنگے نائٹ کلب میں ایک ولیری فوکس نامی اداکارہ کے ساتھ مار پیٹ کی ہے۔اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جن میں ان کے چہرے پر مبینہ طور پر شین وارن کے… Continue 23reading کرکٹر شین وارن کا اداکارہ ولیری فوکس پر تشدد ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل