منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا سے شکست، سرفراز احمد پر تنقید کرنیوالوں کو وسیم اکرم نے تگڑا جواب دیدیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ایک سیریز ہارنے پر سرفراز پر تنقید کرنا ٹھیک نہیں ، سرفراز نیا کپتان ہے اسے سنبھلنے کیلئے تھوڑا وقت دینا چاہیے،مصباح الحق اور یونس خان کی کمی کو ایک سیریز میں پورا کرنا ممکن نہیں ہے،ہماری ٹیسٹ ٹیم ابھی ناتجربہ کارہے،اور سری لنکا نے بھی اچھا کھیل پیش کیا۔ منگل کو وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیریز ہارنے پر ایک نجی ٹی وی پر

ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب پہلی ٹیم 480 کر جائے اورگرمی کا موسم ہو ،اتنا بڑا اسکور چیز کرنا ایک مشکل کام ہے،اسی لیے پاکستان دونوں میچ ہار گیا، سری لنکا نے اچھا کھیل پیش کیا، اور ہماری ٹیم ابھی جونیئر ہے، مصباح الحق اور یونس خان کی کمی پوری کرنا ایک میچ میں مکمن نہیں ہے، ٹیسٹ میں پانچویں دن تین سو سے زیادہ اسکور کرنا مشکل ہوتا ہے،سرفراز نیا کپتان ہے، اس کو تھوڑا وقت دینا پڑے گا۔ایک سیریز سے اس پر تنقید نہیں کرسکتے ،ہمارے پاس سرفرازکا کوئی متبادل کھلاڑی اس وقت ٹیم میں نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…