سرفراز احمد نے بھارتی ادارے سے ڈیل کر لی
دبئی(آئی این پی)تینوں فارمیٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز پانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی مقابلوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ روایتی حریفوں کو پھر مقابل دیکھنا چاہتے ہیں ۔ پاکستانی کپتان کو امارات میں موجود ایک… Continue 23reading سرفراز احمد نے بھارتی ادارے سے ڈیل کر لی