جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم اگرچہ تاحال ٹیسٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہانہیں منواسکے ہیں تاہم ون ڈے کرکٹ میں ان کا طوطی بول رہاہے۔بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنچری اسکورکی جو 30ستمبر2016 سے ان کی چھٹی ون ڈے سنچری ہے جو اس عرصے میں محض ڈیوڈوارنر کے بعد کسی بھی بلے باز کی دوسری زیادہ

سنچریاں ہیں۔اس عرصے میں زیادہ ون ڈے سنچریوں کی دوڑمیں بابراعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔بھارتی بلے باز اس عرصے میں پانچ سنچریاں بناسکاہے۔بابراعظم نے اس عرصے میں 17میچوں میں چھ سنچریاں اسکورکی ہیں جبکہ ویرات کوہلی گیارہ زائد(28)میچز کھیل کر بھی ایک سنچری پیچھے رہاہے۔اس عرصے میں سے سب سے زیادہ سات سنچریاں اسکور کرنے والے ڈیوڈوارنر نے بابراعظم کے مقابلے میں چار زائد ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…