منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’کھیل کے میدان سج گئے‘‘ کرکٹ ورلڈ الیون کے بعد ایک اور ورلڈ الیون کی پاکستان آمد

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )ہاکی ورلڈ الیون کی ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم تین سے سات ستمبر تک تین میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پاگیا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپین شہباز سینئر کے مطابق مہمان ٹیم تین سے سات دسمبر تک تین میچز کھیلے گی۔ انہوں نے بتایا کہ

وفاقی وزارت داخلہ نے ایونٹ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے اور ورلڈ الیون میں کئی ممالک کے معروف ہاکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔پی ایس ایل طرز پر پاکستان ہاکی لیگ آئندہ سال پچیس اپریل سے شروع ہوگی،اس ایونٹ کے میچز لاہور، گوجرہ اور فیصل آباد میں منعقد کرائے جائیں گے جبکہ لیگ کا فائنل میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…