بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین بلے باز چندرپال نے معروف پاکستانی باؤلرکو تاریخ کا سب سے بہترین باؤلر قرار دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بالر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے بہترین ہونے پر ایک اور اسٹیمپ لگ گئی۔ انہیں کرکٹ کی تاریخ کے بہترین بالرز میں شمار کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز شیو نارائن چندرپال نے وسیم اکرم کو تاریخ کا سب سے بہترین بالر قرار دے دیا وہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔  ایک انٹرویو کے

دوران ان سے پوچھا گیا کہ آپ کا سب سے پسندیدہ بالر کونسا ہے تو انہوں نے سوئنگ کے سلطان کا نام لیتے ہوئے انہیں سب سے بہترین قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کیریئر کے دوران عظیم بالرز کا سامنا کیا جس میں وسیم اکرم مجھے سب سے بہترین لگے۔ انہوں نے وقار یونس، گلین میگرا اور شان پولک کو بھی زبردست قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا یہ تمام بالرز ہی بہت اچھے تھے لیکن میری نظر میں وسیم اکرم دنیا کے سب سے بہترین بالر ہیں۔یاد رہے وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ میں 502 جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں 414 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…