منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان آنے سے گریز کرنیوالےپرویز مشرف اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ سب حیران رہ گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے میچ کے دوران پرویز مشرف کی دبئی سٹیڈیم آمد، پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ون ڈے میچ کو دیکھنے کے لئے جنرل (ر) پرویز مشرف نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم آئے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف

کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی بحالی خوش آئند، بین الاقوامی کرکٹ میچز لاہور کے علاوہ کراچی اور پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی ہونے چاہئیں۔ اس موقع پر پرویز مشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…