منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسد شفیق کا نیا ریکارڈ،سعید انور کے ہم پلہ ہو گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 11 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق ہم وطن بلے بازوں سعید انور اور آصف اقبال کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا اور وہ پاکستان کی جانب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر دسویں بلے باز

بن گئے ہیں۔انہوں نے مشتاق محمد اور مدثر نظر کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، دونوں بلے بازوں نے دس، دس سنچریاں سکور کر رکھی تھیں، اس کے علاوہ شفیق زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پندرہویں پاکستانی بلے باز بھی بن گئے ہیں، انہوں نے آصف اقبال کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز پایا۔شفیق نے اب تک 3614 رنز بنا رکھے ہیں جبکہ اقبال نے 3575 رنز بنا رکھے تھے۔ پاکستان کی جانب سے یونس خان کو زیادہ سنچریاں اور زیادہ سکور بنانے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے 34 سنچریاں اور 10099 رنز بنا رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…