مصباح الحق کی طرح پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کروں گا ،سری لنکا سے سیریز آسان نہیں ہو گی‘ سرفراز احمد
لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی طرح پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کروں گا ،سری لنکا کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی شامل ہیں اس لحاظ سے سری لنکا سے سیریز آسان نہیں ہو گی ،کھلاڑی جان مار رہے… Continue 23reading مصباح الحق کی طرح پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کروں گا ،سری لنکا سے سیریز آسان نہیں ہو گی‘ سرفراز احمد