جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگا

برسٹول (این این آئی)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 24 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 27 ستمبر کو… Continue 23reading انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگا

کلدیپ یادیو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

کلدیپ یادیو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے

کولکتہ (این این آئی)بھارتی ٹیم کے سپنر کلدیپ یادیو نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ہیٹرک کر ڈالی، وہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے کینگروز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں اننگز کے 33 ویں اور… Continue 23reading کلدیپ یادیو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان (آج)ہفتہ کو ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان2ٹیسٹ،5ون ڈے اور3ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر کو ابوظہبی کے… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،آسٹریلیا کیخلاف کیچ اوررن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی کھلاڑی پانڈیا ناٹ آؤٹ قرار،حیرت انگیز واقعہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،آسٹریلیا کیخلاف کیچ اوررن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی کھلاڑی پانڈیا ناٹ آؤٹ قرار،حیرت انگیز واقعہ

کولکتہ(آئی این پی) آسٹریلیا سے دوسرے ون ڈے میں کیچ اور رن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا وکٹ گنوانے سے محفوظ رہے، 48 ویں اوور میں ڈرامائی صورتحال کی وجہ سے کچھ دیر میچ رکا، ہردیک نے ایک اونچی فل ٹاس کو کھیلا اور اسٹیون اسمتھ کے ہاتھوں کیچ ہونے پر… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،آسٹریلیا کیخلاف کیچ اوررن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی کھلاڑی پانڈیا ناٹ آؤٹ قرار،حیرت انگیز واقعہ

فریال مخدوم کی معافی،عامر خان نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

فریال مخدوم کی معافی،عامر خان نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا

لندن(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے۔ عامر خان طلاق دینے کے فیصلے پرقائم ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرفریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے میری… Continue 23reading فریال مخدوم کی معافی،عامر خان نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا

رنر کیلئے انضمام الحق اور محمدیوسف کا انتخاب،ڈیرن سیمی کے جواب پر قہقہے لگ گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

رنر کیلئے انضمام الحق اور محمدیوسف کا انتخاب،ڈیرن سیمی کے جواب پر قہقہے لگ گئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک دلچسپ ویڈیو جاری کر دی، جس میں کھلاڑیوں کو انضمام الحق اور محمد یوسف میں سے کسی ایک کو رنر منتخب کرنے کا ٹاسک دیا گیا۔ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ اگر… Continue 23reading رنر کیلئے انضمام الحق اور محمدیوسف کا انتخاب،ڈیرن سیمی کے جواب پر قہقہے لگ گئے

پاک بھارت میچ نہ ہوئے تو ۔۔۔! پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

پاک بھارت میچ نہ ہوئے تو ۔۔۔! پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سامنے اٹھ کھڑا ہوا،پی سی بی نے آئی سی سی کے نائے ٹورنامنٹس ٹیسٹ اور ون ڈے لیگ کی حمایت پاک بھارت میچوں کی بحالی سے مشروط کر دی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading پاک بھارت میچ نہ ہوئے تو ۔۔۔! پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کی کہانی میں حیرت انگیز موڑ آگیافریال مخدوم کا ایسا حیران کن اعلان جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کی کہانی میں حیرت انگیز موڑ آگیافریال مخدوم کا ایسا حیران کن اعلان جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی عقل ٹھکانے آگئی،چند دن قبل شوہر کا کیئرئیر برباد کرنے کی دھمکی کے بعد اچانک روئیے میں حیرت انگیز تبدیلی، شوہر اور سسرالیوں سے معاف مانگ کر شادی بچانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان… Continue 23reading باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کی کہانی میں حیرت انگیز موڑ آگیافریال مخدوم کا ایسا حیران کن اعلان جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

اظہر علی کی جگہ کس کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

اظہر علی کی جگہ کس کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان اظہر علی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ سری لنکا کیلئے سابق کپتان اظہرعلی کی میڈیکل رپورٹ طلب کی ہے جس پر قومی سلیکشن کمیٹی کاکہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ… Continue 23reading اظہر علی کی جگہ کس کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز فیصلہ