جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

کولمبو(این این آئی) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ… Continue 23reading امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

معافی مانگنے پرفریال کا شکرگزار ٗطلاق کے فیصلے پرقائم ہوں، عامر خان

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

معافی مانگنے پرفریال کا شکرگزار ٗطلاق کے فیصلے پرقائم ہوں، عامر خان

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے اور کہہ دیا کہ وہ طلاق دینے کے فیصلے پرقائم ہیں۔سوشل میڈیا پر فریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے… Continue 23reading معافی مانگنے پرفریال کا شکرگزار ٗطلاق کے فیصلے پرقائم ہوں، عامر خان

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) برسٹول میں کھیلا جائیگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) برسٹول میں کھیلا جائیگا

برسٹول (این این آئی)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 24 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 27 ستمبر کو… Continue 23reading انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) برسٹول میں کھیلا جائیگا

سیکیورٹی انتظامات کے مزید جائزے کے بعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے پاکستان بھیجا جائیگا ٗ سری لنکا کرکٹ بورڈ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سیکیورٹی انتظامات کے مزید جائزے کے بعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے پاکستان بھیجا جائیگا ٗ سری لنکا کرکٹ بورڈ

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے مزید جائزے کے بعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے پاکستان بھیجا جائیگا۔سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا نے بتایا کہ حکام متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی جاری رکھیں گے جہاں پاکستان اور سری… Continue 23reading سیکیورٹی انتظامات کے مزید جائزے کے بعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے پاکستان بھیجا جائیگا ٗ سری لنکا کرکٹ بورڈ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ،یاسر شاہ ، اظہر علی کافیصلہ ہوگیا،سلمان بٹ کے بارے میں بھی بڑی خبرسنادی گئی‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ،یاسر شاہ ، اظہر علی کافیصلہ ہوگیا،سلمان بٹ کے بارے میں بھی بڑی خبرسنادی گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے خلاف قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، یاسر شاہ ٹیم میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیاجبکہ یاسر شاہ اظہر علی بھی ٹیم میں شامل کر لئے گئے ہیں جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کپتان، شان… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ،یاسر شاہ ، اظہر علی کافیصلہ ہوگیا،سلمان بٹ کے بارے میں بھی بڑی خبرسنادی گئی‎

وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف بہت اچھے کرکٹر ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ میاں نواز شریف نے ایک وقت میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی تھی۔ 1987ء کے کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان… Continue 23reading وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

اندور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو اندور میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو اندور میں کھیلا جائیگا،یاد رہے کہ دونوں… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

کولکتہ(این این آئی)سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے، سمتھ نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں 59 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، سمتھ نے 2010ء میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور… Continue 23reading سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک بھر میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک بھر میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک بھر میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں لاہور بلیو، پاکستان واپڈا، پشاور، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز، اسلام آباد، سوئی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک بھر میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوگی