پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ میں بڑا سکینڈل بے نقاب،آئی سی سی کا نوٹس،فوری کارروائی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (اے این این)بھارتی کرکٹ میں بڑا سکینڈل سامنے آ گیا، کیوریٹر اب بکیز کی مرضی کی پچیں تیار کرنے لگے۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے پونے میں کھیلا جانا ہے،میچ سے قبل بھارتی ٹی وی چینل کے اسٹنگ آپریشن کے دوران کیورٹر پندورنگ سیلوگونکار کیمرے کے سامنے پچ کی معلومات فراہم کرتے پکڑے گئے

کہ پونے کی پچ بکیز کی ڈیمانڈ کے مطابق بنائی جائے گی ۔بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے رولز کے مطابق کوئی بھی اسٹیڈیم کے اندرآکر پچ کا معائنہ نہیں کرسکتا ہے لیکن پچ کیورٹر نے بکیز یعنی رپورٹر کو پچ کے متعلق معلومات فراہم کی ۔جب رپورٹرز نے کہا کہ انہیں بولرز کے لئے باونس چاہیے کیا وہ ملے گا،کیورٹر نے کہا کہ کام ہوجائیگا،جبکہ پچ پر 350 سے زائد رنز بنیں گے اور سیکنڈ اننگز کھیلنے والی ٹیم باآسانی ٹارگٹ چیز کرلے گی کیوں کہ یہ پچ بیٹنگ پیراڈائز ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کہا ہے کہ کیوریٹر پندورنگ سیلو گونکار کو معطل کرکے ان کی جگہ رمیش مہا منوکر کو پچ کیورٹر مقرر کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…