کرکٹرعبدالرزاق بھارتی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیا کو دبئی میں جیولری شاپ پر کیوں لے کر گئے،خود ہی سب کچھ بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمنا بھاٹیہ کے ساتھ ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی، جیولری شاپ کی افتتاحی تقریب میں ہم دونوں مہمان تھے ، تقریب کے منتظمین کی جانب سے دئیے جانے والے پروگرام کے مطابق دونوں کا فوٹو شوٹ ہوا، معروف بھارتی خوبرو اداکارہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی تصاویر پر کرکٹر… Continue 23reading کرکٹرعبدالرزاق بھارتی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیا کو دبئی میں جیولری شاپ پر کیوں لے کر گئے،خود ہی سب کچھ بتا دیا