بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

شارجہ(این این آئی)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو شارجہ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا

13 فروری، چوتھا 16 فروری اور پانچواں 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شارجہ میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ افغان ٹیم اس سے قبل زمبابوے کو دو ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…