آئی سی سی تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارتی کر کٹ ٹیم پہلے اور پاکستانی ٹیم 7ویں نمبر پر موجود ہے۔بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ سر فہرست ،بھارتی بلے باز پجارا دو درجے ترقی کر کے دوسرے نمبر… Continue 23reading آئی سی سی تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن