منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل تھری ،عمر گل قومی ٹیم میں کم بیک کیلئے پرعزم

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ملتان سلطان کی جانب سے جارحانہ کارکردگی دکھانے اور قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کے لئے فاسٹ بولر عمر گل پرعزم ہیں ۔پی ایس ایل سے قبل انجریز سے چھٹکارا حاصل کرنے والے فاسٹ بولر عمر گل کی

تمام توجہ آنیوالے میچز کی جانب مبذول ہے جس میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔عمر گل انجری کے سبب چیمپئنز ٹرافی سمیت اہم ایونٹ میں قومی ٹیم کے لئے منتخب نہیں ہوسکے ہیں، انہوں نے پی ایس ایل کے میچز میں کارکردگی کو اہم قرار دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…