حسن علی چھا گئے، 28 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے تیز گیند باز حسن علی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ ریکارڈ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔ اس میچ میں انہوں نے مجموعی طور پر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔سری لنکا کے… Continue 23reading حسن علی چھا گئے، 28 سالہ ریکارڈ توڑ دیا