کینیڈین وزیراعظم ٹینس کھیلتے ہوئے لوگوں میں گھل مل گئے

5  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور عوامی اندازسامنے آ گیا،ٹینس کھیلتے ہوئے لوگوں میں گھل مل گئے ۔پرکشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بن گئے اور دن بدن ان کی شہرت میں اضافہ ہی ہورہا ہے جن کے رنگ ڈھنگ اور ماہرانہ صلاحیتیں ہمیشہ

ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکزبنی رہتی ہیں۔ٹروڈو نے حال ہی میں ایک پبلک میٹنگ سے قبل ننھے ریکٹ سے ٹینس کھیلا اور ایسے شاٹ لگائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔صرف یہی نہیں بعدازاں جسٹن عوام سے گھل مل گئے ۔پینتالیس سالہ جسٹن ٹروڈو کواگر ہر فن مولا کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ وزیر اعظم کی کرسی سنبھالتے ہی انہوں نے نرالے انداز سے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…