بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی، کوہلی، ہاشم آملہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا، تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 101 رنز بنا کر اپنے کیرئیر کی ساتویں سنچری بھی بنا ڈالی، سری لنکا کے خلاف پہلے میچ میں بھی… Continue 23reading بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی، کوہلی، ہاشم آملہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا