منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عمران طاہر نے کرکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لڑکی کی وجہ سے پاکستان چھوڑا پہلی مرتبہ تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد سائوتھ افریقین سپن بائولر عمران طاہر سے تو ہر کوئی واقف ہے ۔ عمران طاہر سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے کرکٹ نہیں بلکہ اپنا پیار پانے کیلئے پاکستان چھوڑ کر جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ ان کی محبت کی داستان کچھ ایسے ہے کہ عمران طاہر کو ان سے پہلی نظر میں ہی پیار ہو گیا تو کئی سالوں بعد شادی کی پیشکش پر

انہوں نے صاف الفاظ میں یہ کہہ دیا کہ وہ کسی صورت بھی جنوبی افریقہ نہیں چھوڑیں گی جس پر عمران طاہر خود ہی جنوبی افریقہ منتقل ہو گئے۔عمران طاہر 1990ءکی دہائی میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے کہ 1998ءکا انڈر 19 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ گئی جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ ”سمیہ دلدار“ کو دیکھا جو ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ تھیں۔ انہوں نے سمیہ کیساتھ کافی عرصہ گزارنے کے بعد جب شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے ایک شرط پر ہاں کر دی کہ وہ جنوبی افریقہ نہیں چھوڑیں گی جس پر عمران طاہر نے 2006ءمیں پاکستان چھوڑ کر جنوبی افریقہ میں سکونت اختیار کر لی۔عمران طاہر نے جنوبی افریقہ میں کرکٹ کھیلنا جاری رکھا اور 5 سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے بعد انہیں 2011ءمیں جنوبی افریقہ کی نیشنل ٹیم میں نمائندگی مل گئی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا جو اب تک جاری ہے۔عمران اور سمیہ کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام جبران طاہر ہے۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…