پاکستان ہمیں سیریز کے منافع میں سے حصہ دے، ہم پاکستان جا کر کھیلنے کیلئے تیار ہیں، بڑی کرکٹ ٹیم کی حیران کن شرط!!
لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے دورہ پاکستان کے منافع میں حصہ چاہتا ہے۔ پی سی بی نے انہیں 2019 میں مکمل سیریز کی پیش کش کی ہے۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے جاری ہے۔ اس ماہ سری لنکن ٹیم کی ایک… Continue 23reading پاکستان ہمیں سیریز کے منافع میں سے حصہ دے، ہم پاکستان جا کر کھیلنے کیلئے تیار ہیں، بڑی کرکٹ ٹیم کی حیران کن شرط!!