پی ایس ایل تھری کا آغاز کب ہوگا،کل کتنے میچز کھیلے جائینگے،فائنل کس شہر میں کھیلا جائیگا،پڑھئے مکمل شیڈول
لاہور ( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے یو اے ای میں شروع ہوگا۔ لیگ کے چار وینیوز میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے دو پلے آف لاہور اور فائنل کراچی میں کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ لیگ… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کا آغاز کب ہوگا،کل کتنے میچز کھیلے جائینگے،فائنل کس شہر میں کھیلا جائیگا،پڑھئے مکمل شیڈول