اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے100ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کے چوتھے میچ میںانجام دیا۔ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کی یہ 14 ویں سنچری ہے،وارنر نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف بنگلور میں کھیلے… Continue 23reading وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

بنگلور (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق جنوبی افریقن بلے باز جیکس کیلس اور نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح شرما زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، شرما نے گزشتہ… Continue 23reading کیلس اور گپٹل کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج) ہفتہ کو تائیوان روانہ ہوگی ٗ چمپئن شپ 2 سے 8 اکتوبر تک کھیلی جائے گی ٗ ایونٹ میں 18 رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی، چمپئن شپ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں… Continue 23reading قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

ایک اسپنر کو کم کھلانے کا تاثر غلط ہے ٗ ہم نے نئی گیند کے ساتھ اچھی بولنگ نہیں کی ٗمکی آر تھر کا اعتراف

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ایک اسپنر کو کم کھلانے کا تاثر غلط ہے ٗ ہم نے نئی گیند کے ساتھ اچھی بولنگ نہیں کی ٗمکی آر تھر کا اعتراف

ابوظہبی(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن ہمارے بولنگ اٹیک میں کوئی خرابی نہیں تھی ٗ ایک اسپنر کو کم کھلانے کا تاثر غلط ہے لیکن ہم نے نئی گیند کے ساتھ اچھی بولنگ نہیں کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ایک اسپنر کو کم کھلانے کا تاثر غلط ہے ٗ ہم نے نئی گیند کے ساتھ اچھی بولنگ نہیں کی ٗمکی آر تھر کا اعتراف

عمر اکمل کوکوچ پر سنگین الزامات لگانے کی بڑی سزا مل گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

عمر اکمل کوکوچ پر سنگین الزامات لگانے کی بڑی سزا مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران اکمل پر3میچز کی پابندی اور 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربلے بازعمراکمل پابندی کے شکنجے میں آگئے،عمراکمل نے گزشتہ ماہ پریس کانفرنس میں مکی آرتھرپرگالیاں دینے اورجان بوجھ کرٹیم سے باہررکھنے کے الزام لگائے تھے۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی نے 3رکنی انضباطی… Continue 23reading عمر اکمل کوکوچ پر سنگین الزامات لگانے کی بڑی سزا مل گئی

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے

ابو ظہبی (این این آئی)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے سیشن میں مہمان… Continue 23reading سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے

کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

لندن(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس تاحکم ثانی بین الاقوامی کرکٹ میں سلیکشن کے لیے زیر غور نہیں آئیں گے۔آل راؤنڈر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد برسٹل میں پیش آنے والے ایک واقعے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔بورڈ کے اعلامیے… Continue 23reading کلب کے باہر جھگڑا انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مہنگا پڑ گیا

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاکستان کے پانچویں وکٹ کیپر بن گئے ،اس سے پہلے کون کون قیادت کرچکا؟جانیئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاکستان کے پانچویں وکٹ کیپر بن گئے ،اس سے پہلے کون کون قیادت کرچکا؟جانیئے

ابوظبی(این این آئی) سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاکستان کے پانچویں وکٹ کیپر بن گئے، اس سے قبل امتیاز احمد، وسیم باری، راشد لطیف اور معین خان یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ کپتان سرفراز احمد کو اب تک 9 ون ڈے اور 11 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں قیادت کا موقع ملا… Continue 23reading سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاکستان کے پانچویں وکٹ کیپر بن گئے ،اس سے پہلے کون کون قیادت کرچکا؟جانیئے

عماد وسیم کو یہ ایک کام کرنا ہی ہوگا ورنہ ۔۔۔! افغان لڑکی کی دھمکی، بڑا مطالبہ کردیا‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

عماد وسیم کو یہ ایک کام کرنا ہی ہوگا ورنہ ۔۔۔! افغان لڑکی کی دھمکی، بڑا مطالبہ کردیا‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم جو گزشتہ چند روز سے نیدر لینڈ کی رہائشی افغان دوشیزہ کے الزامات کی زد میں ہیں نے عماد وسیم سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم اور افغان نژاد دوشیزہ کے درمیان تعلقات جنہیں عماد وسیم نے یکسر مسترد کر… Continue 23reading عماد وسیم کو یہ ایک کام کرنا ہی ہوگا ورنہ ۔۔۔! افغان لڑکی کی دھمکی، بڑا مطالبہ کردیا‎