جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارت نے آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
دبئی(این این آئی) جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں شکست دینے کے بعد بھارت نے آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔بھارت نے 6 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز میں 1-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی اور… Continue 23reading جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارت نے آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا











































