’’انضمام الحق یہ کام نہیں کر سکتے‘‘ پی سی بی نے واضح حکم دیدیا!!
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔انضمام الحق کا کہنا ہیکہ میرا ٹی ٹین لیگ کی تمام چھ فرنچائز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی… Continue 23reading ’’انضمام الحق یہ کام نہیں کر سکتے‘‘ پی سی بی نے واضح حکم دیدیا!!