جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی ہے جس بناء پر پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس طرح پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے بلے باز شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے زمبابوے کے خلاف آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 212 رنز بنائے۔ دونوں بیٹسمینوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں سکور… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے بارے کچھ کہا نہیں جاسکتا، ایمرجنگ ایشیاء کپ پاکستان میں ہی کھیلا جائیگا۔سابق کپتان اور لیجنڈ عبدالحفیظ کاردار کے نام سے منسوب سکول کرکٹ چمپئن شپ کی اختتامی تقریبت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاکستان جاؤ یا بڑے نقصان کا سامناکرو،بھارتی کرکٹ بورڈ بڑی مشکل میں پھنس گیا

وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

دبئی(آئی این پی)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم ٹی 10 کرکٹ لیگ میں مراٹھا عربیئنز کے مینٹراور کوچ ہوں گے۔مراٹھا عربیئنز کی ٹیم نے پہلے ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو کپتان اور آئیکون پلیئر بنایا ہوا ہے تاہم ایونٹ میں ٹیم کی رہنمائی کیلیے وسیم اکرم 5 نومبر کو شارجہ جائیں گے، وہ پلیئرز… Continue 23reading وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

لاہور(آئی این پی)8 سال قبل سری لنکن کرکٹرز کی جان بچانے والے پاکستانی بس ڈرائیور مہرخلیل مستقبل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا جائیں گے، انھیں اس دورے کی دعوت سری لنکن وزیر کھیل نے دی ہے۔بس ڈرائیور مہر خلیل نے بتایا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے… Continue 23reading بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

گجرات(آئی این پی) آئی سی سی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے۔علیم ڈار نے کہا کہ بورڈ نے پہلے مرحلے میں ورلڈ الیون کو مدعو کرنے اپنا بھرپور کردار ادا کیا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام… Continue 23reading ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کاکہنا ہے کہ جب بھی ٹیم کو فواد عالم کی ضرورت ہوئی اور وہ ٹیم انتظامیہ کے پلان میں ہوئے تو انہیں ضرور موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوادعالم سمیت کسی بھی کھلاڑی سے ناانصافی نہیں کی جائے گی ۔ انہیں جان بوجھ… Continue 23reading چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

پشاور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عثمان شنوار ی نے کہاہے کہ میں نے پی ایس ایل کے لئے اپنے ولیمے کی تقریب چھوڑ دی تھی۔جلد دوبارہ ولیمہ کروں گا۔شعیب اخترسے متاثراوران کوفالوکرتاہوں۔اپنی بالنگ اورفٹنس پربھرپورتوجہ دے رہا ہوں۔سوشل میڈیاپرخواتین فینزکوبلاک کررکھاہے ۔نجی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان شنواری… Continue 23reading عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی

لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد مزید بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان لانے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اگلا ہدف جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو پاکستان لانا ہے۔سری لنکن ٹیم پاکستان آئی تو مزید اچھی خبریں بھی ساتھ لے… Continue 23reading اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی