عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی،پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم میں شمولیت اختیارکرلی
لاہور( این این آئی )جارح مزاج بیٹسمین عمران نذیر پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ 35 سالہ جارح مزاج بیٹسمین 2014میں کے سر پر گیند لگنے… Continue 23reading عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی،پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم میں شمولیت اختیارکرلی