بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آگے بھی مزید محنت کرتا رہوں گا،عمید آصف

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

دبئی (این این آئی)پشاور زلمی کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے عمید آصف نے کہاہے کہ وہ آگے بھی مزید محنت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کھلاڑی ایسی کارکردگی کے بارے میں پہلے سے سوچتا نہیں ہے باقی ہر کوئی اچھا پرفارم کرنا چاہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ

جب کھلاڑی محنت کرتا ہے تو اللہ اس کا پھل ضرور دیتا ہے۔عمید کا کہنا تھا کہ ایک ماہ قبل وہ کچھ مایوس تھے لیکن اس کے بعد کی جانے والی ٹوئٹ ان کی اہلیہ نے کی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آگے بھی انشاء اللہ وہ مزید محنت کریں گے۔عمید نے اسلام آباد کے خلاف چار وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…