جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شیروں کے ملک سے ’’شیروں ‘‘ کی آمد،پاکستانیوں نے بھی جواب میں زبردست سرپرائز دیدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

شیروں کے ملک سے ’’شیروں ‘‘ کی آمد،پاکستانیوں نے بھی جواب میں زبردست سرپرائز دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں نے اپنے جذبے سے ایک بار پھر دہشتگردوںں کو شکست دیدی ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی دیکھنے کیلئے بے چین شائقین کرکٹ مقررہ وقت سے کئی گھنٹے قبل ہی قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہو گئے گئی جس کے باعث اسٹیڈیم کے باہر جوش و خروش عروج پر رہا… Continue 23reading شیروں کے ملک سے ’’شیروں ‘‘ کی آمد،پاکستانیوں نے بھی جواب میں زبردست سرپرائز دیدیا

سری لنکن بورڈ حکام نے خود خواہش کا اظہار کر کے بس ڈرائیور مہر خلیل سے ملاقات کی 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکن بورڈ حکام نے خود خواہش کا اظہار کر کے بس ڈرائیور مہر خلیل سے ملاقات کی 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ کے حکام نے خود خواہش کا اظہار کر کے 3مارچ2009ء کوحملے کے بعد کھلاڑیوں کو بحفاظت اسٹیڈیم پہنچانے والے بس ڈرائیور مہر خلیل سے ملاقات کی ۔ قبل ازیں مہر خلیل نے پی سی بی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا تھاکہ اگر انہیں کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں… Continue 23reading سری لنکن بورڈ حکام نے خود خواہش کا اظہار کر کے بس ڈرائیور مہر خلیل سے ملاقات کی 

پی ایس ایل فائنل،ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان سے بھی بڑی خوشخبری اگلے سال کون سا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا!نجم سیٹھی کا شاندار اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل،ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان سے بھی بڑی خوشخبری اگلے سال کون سا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا!نجم سیٹھی کا شاندار اعلان

لاہور(آن لائن،آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آج سری لنکا کی پاکستان آمد صرف اور صرف قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے،آئندہ سال اپریل میں ایمرجنگ ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کریگا، عنقریب ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئیگی اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل،ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان سے بھی بڑی خوشخبری اگلے سال کون سا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا!نجم سیٹھی کا شاندار اعلان

سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر لاہور کے لیبرٹی چوک پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا، جس کے بعد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے… Continue 23reading سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ،بھارت سے بھی ایک خاص’’خاتون‘‘ کی آمد،پرتپاک استقبال

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ،بھارت سے بھی ایک خاص’’خاتون‘‘ کی آمد،پرتپاک استقبال

لاہور،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام 6 بجے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ جسےدیکھنے کیلئے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی پاکستان پہنچ گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹیم رات گئے لاہور پہنچی تو قومی کرکٹ شعیب ملک کی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ،بھارت سے بھی ایک خاص’’خاتون‘‘ کی آمد،پرتپاک استقبال

کرکٹ میں ناقابل یقین واقعہ،10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر نیاریکارڈ قائم کردیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

کرکٹ میں ناقابل یقین واقعہ،10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر نیاریکارڈ قائم کردیاگیا

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک) وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔نک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں لیٹروب نامی کلب کے خلاف پیش کی۔ ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی ٹیم یالورن نارتھ نے… Continue 23reading کرکٹ میں ناقابل یقین واقعہ،10 گیندوں پر 8 وکٹیں لے کر نیاریکارڈ قائم کردیاگیا

قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کو اچانک جھٹکا،اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے دھرلیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کو اچانک جھٹکا،اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے دھرلیا

ابو ظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں چھکا لگا کر پاکستان کو وننگ ٹریک پر لانے والے شاداب خان کو اس وقت جھٹکا لگا جب انہیں اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے یورین ٹیسٹ کے لیے بلایا۔ابوظہبی کے شیخ زید… Continue 23reading قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کو اچانک جھٹکا،اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے دھرلیا

آخری لمحات میں کس کا نام لیکر بلا گھمایا اوروہ چھکا لگ گیا، شاداب خان کا میچ کے بعد بڑا انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

آخری لمحات میں کس کا نام لیکر بلا گھمایا اوروہ چھکا لگ گیا، شاداب خان کا میچ کے بعد بڑا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل رائونڈ شاداب خان کا کہنا ہے کہ آخری لمحات میں دم درود نے کام کر دکھایا اور ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو فتح دلوا کر سیریز جتوانے والے شاداب خان کا کہنا… Continue 23reading آخری لمحات میں کس کا نام لیکر بلا گھمایا اوروہ چھکا لگ گیا، شاداب خان کا میچ کے بعد بڑا انکشاف

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو خوش کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے کونسا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا، تصاویر منظر عام پر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو خوش کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے کونسا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا، تصاویر منظر عام پر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)29 اکتوبر کو پاکستان سری لنکا واحد ٹی 20 میچ کے لیے پی سی بی بھی کی جانب سے تیاریاں عروج پر ہیں ۔اس سلسلے میں قذافی سٹیدیم کو دلہن کی طرح سجایا جارہاہے اور اس کے ساتھ ساتھ لاہور کی مہمان نوازی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے استقبال… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ ٹیم کو خوش کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے کونسا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا، تصاویر منظر عام پر