سرفراز احمد ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹی ٹین کی بھی کپتانی کریں گئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس سال امارات میں ہونے والی ٹی10 لیگ میں بھی کپتانی کرتے دکھائی دیں گے، وہ بنگال ٹائیگرز کے لئے بطور قائد میدان میں اتریں گے۔ اس طرح وہ ممکنہ طور پر دنیا کے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں جو چاروں فارمیٹس میں قیادت کریں گے۔سرفراز… Continue 23reading سرفراز احمد ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹی ٹین کی بھی کپتانی کریں گئے