بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

معروف کھلاڑی کا اہم میچ کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

بغداد(آن لائن) عراقی ٹاپ لیگ میں ایک گول کیپر نے اہم میچ میں حصہ لینے کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت کو اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،یہ بات کھلاڑی نے گزشتہ روز بتائی ۔نفٹ میسان کے گول کیپر اعلی احمد نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میچ شروع ہونے کچھ گھنٹے قبل میری بیٹی کی پیدائش کے دوران پیچیدگیوں کے باعث موت واقع ہوئی ۔

اکیس سالہ احمد نے بتایا کہ اس نے اپنی اہلخانہ کو بتایا کہ وہ اس معلومات کو زیادہ نہیں پھیلائیں کیونکہ وہ وزارت داخلہ کے ملکیتی کلب الشرطہ کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے جمعرات کو میچ کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنی اوپر بہت زیاد ہ بوجھ لیا اور اپنی ٹیم ساتھیوں یا کوچ کو آگاہ نہیں کیا کیونکہ میں جانتا تھا وہ مجھے کھیلنے نہیں دیتے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…