وسیم اکرم کو کبھی بھی اپنے کندھے پر ہاتھ نہ رکھنے دینا،سنیل گواسکر کی ٹنڈولکر کونصیحت،حیرت انگیز انکشاف
لاہور(آئی این پی)صحافی رجدیپ سر دیسائی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں کئی بھارتی کرکٹرز اور نامور شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تجربات سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر اور سنیل گواسکر بھی تقریب کا حصہ بنے۔ اس موقع پر ونود کامبلی نے… Continue 23reading وسیم اکرم کو کبھی بھی اپنے کندھے پر ہاتھ نہ رکھنے دینا،سنیل گواسکر کی ٹنڈولکر کونصیحت،حیرت انگیز انکشاف