بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے
کانپور (آئی این پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر تے ہوئے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے ہیں ۔ ویرات کوہلی نے سال 2017میں اب تک 1460رنز بنائے ہیں کو کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے بطور… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے