ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

لندن( آن لائن ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں بارسلونا اور چیلسی کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ بائرن میونخ نے بسیکٹاس کو پانچ صفر سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے خلاف انگلش کلب چیلسی نے شاندار کھیل پیش کیا۔پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول سکور نہ کرسکی۔

دوسرے ہاف میں ویلین نے شاندار گول کرکے چیلسی کو برتری دلا دی۔ بارسلونا کے لیونل میسی نے گول کر کے مقابلہ ایک ایک سے برابر کر دیا اور اسی سکور پر میچ کا اختتام ہوا۔ ایک اور میچ میں جرمنی کی بائرن میونخ نے ترکش کلب بسیکٹاس کو پانچ صفر سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…