اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے دوران فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کھلاڑی بھی پی سی بی کی فراہم کردہ موبائل سم استعمال کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پی ایس ایل تھری کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے سخت اقدامات ، سخت اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کو

کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے سخت اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کر دیئے جس کے مطابق فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے فلور پر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی اور وہ کھلاڑیوں کے کمروں میں بھی نہیں جا سکیں گے۔ کھلاڑی پی سی بی کی فراہم کردہ موبائل سم استعمال کرنے کے پابند ہوں گے۔ آفیشل سم کا ڈیٹا پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس بطور ریکارڈ محفوظ ہو گاجبکہ کھلاڑی صرف ہوٹل کی لابی میں مہمانوں سے مل سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…