اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ(3) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،آج پہلا میچ کن 2ٹیموں کے درمیان کس وقت کھیلا جائیگا،جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا میچ آج جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا ٗدفاعی چمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کرنے والی ٹیم ملتان سلطانز سے مدِ مقابل ہوگی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔میچ سے پہلے پاکستانی اور غیرملکی فنکاروں سے سجی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں ملک

کے معروف گلوکار علی ظفر،شہزاد رائے اور عابدہ پروین بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ اس کے علاوہ امریکی اسٹار جیسن ڈیریلوبی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔تقریب کے بعد ایونٹ کا افتتاحی میچ دبئی میں کھیلا جائیگاجس میں دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطان مد مقابل ہوں گے۔ایونٹ میں ٹرافی کے ونرکا فیصلہ 25 مارچ کو کراچی میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…