اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل سے قبل تشویشناک خبر، مصباح الحق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو افسردہ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، کپتان مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے باعث باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق سے متعلق تشویشناک خبر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو اداس کر دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کے مطابق مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کو ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگ سکتے ہیں۔ کراچی کنگ کے خلاف میچ میں مصباح الحق زخمی ہو گئے تھے۔

کرکٹ پنڈتوں کے مطابق فائنل سے قبل مصباح الحق کا انجرڈ ہو کر باہر ہونا ان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے یقیناََ بڑا دھچکہ ہے کیونکہ اگرچہ بیٹنگ میں نہ سہی لیکن بحیثیت کپتان اپنی ٹیم کے لیے بہت کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مصباح الحق پی ایس ایل کے دو ابتدائی میچز ہمسٹرنگ انجری کے باعث نہیں کھیل سکے تھے جبکہ باقی آٹھ میچوں میں سے وہ صرف چار میں انہوں نے بیٹنگ کی تھی جبکہ ان میچوں میں وہ اپنی بیٹنگ سے متاثر نہیں کر سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…