اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عماد وسیم کو سی ٹی اسکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے ٗ مکی آرتھر

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے کپتان عماد وسیم کو سی ٹی اسکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عماد کو آٰبزرویشن میں رکھا جائے گا تاہم بظاہر وہ ٹھیک نظر آرہے ہیں۔میچ کے 19ویں اوور میں سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے عماد وسیم سر کے بل گرگئے تھے جس کے بعد انہیں گراؤنڈ سے اسٹریچر پر لے جایا گیا۔

لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ان کی ٹیم نے تقریباً 10 رن کم بنائے تھے تاہم اس کے باوجود وہ اس کا دفاع کرنے کے قریب پہنچ گئے تھے ٗ اگر نو بال نہیں ہوتی تو میچ جیت جاتے۔مکی آرتھر نے کہا کہ عثمان شنواری ڈریسنگ روم میں نو بال کروانے پر بہت افسردہ تھے ٗوہ ایسے تجربے سے سیکھیں گے۔کراچی کنگز کے کوچ نے کہا کہ لاہور قلندرز کے بیٹسمین آغا سلمان نے بہترین اننگز کھیلی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…