اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم دورہ نیوزی

لینڈ کے دور ان تین ون ڈے اور پانچ ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا آغاز (آج) سے ہوگا ٗدوسرا ون ڈے  8 مارچ اور تیسرا 11 مارچ کو کھیلا جائیگا ٗ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 14 مارچ، دوسرا 16 مارچ، تیسرا 20 مارچ، چوتھا 22 مارچ اور پانچواں 25 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…