منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

ویلنگٹن(اے این این )انڈر 19 ورلڈ کپ ،پاکستان نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔بارش کے باعث میچ میں ٹاس بھی نہ ہوسکا، گروپ ڈی میں پہلا نمبر ہونے کے باعث پاکستان کو تیسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا، گرین شرٹس نے بغیر کھیلے ہی مقابلہ جیت لیا۔ میگا ایونٹ کے اہم میچ میں بارش

نے خوب کھیل دکھایا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی نہ ہو سکا۔افغانستان نے گروپ میچ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کیا تھا تاہم اس بار قومی ٹیم بغیر کھیلے کامیاب ہو گئی۔ گروپ ڈی میں پہلا نمبر ہونے کے باعث جیت پاکستان کے حصے میں آئی۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں بدترین ناکامی کے بعد ٹیم پاکستان فائنل میں رسائی سے محروم ہو گئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…