قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا
آکلینڈ(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی سیر سپاٹے، کھلاڑیوں نے نیلسن شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی حصہ لیا۔پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ نیلسن پہنچتے ہی ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت تمام کھلاڑیوں نے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچتے ہی کس کام میں لگ گئے ،جس نے دیکھا حیران رہ گیا







































