ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارتی جوڑا بھی پی ایس ایل دیکھنے دبئی جا پہنچا،میاں بیوی نے کشمیر اور پاکستان سے متعلق کیا کہا،ویڈیو وائرل ہوتے ہی پورے بھارت میں آگ لگ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ دبئی میں جاری ہے جہاں چوکوں چھکوں کی برسات نے تماشائیوں کا خون گرما دیا ہے ۔لائیو میچز دیکھنے کیلئے پاکستان ،بھارت،بنگلہ دیش سمیت پوری دنیا سے لوگ دبئی کرکٹ سٹیڈیم آرہے ہیں اور میچز سے لطف اندوز ہور ہے ہیں ۔ایک بھارتی جوڑا بھی میچ دیکھنے گزشتہ

روز دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں آیا اور کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھا۔بھارتی خاتون نے کہا کہ وہ  لالہ کو سپورٹ کرنے آئے ہیں ۔وہ پاکستان اور کشمیر سے ہیں ،آئی لو یو پاکستان۔۔۔ساتھ ہی کھڑے ان کے شوہر نے کہا وہ بھی شاہد آفریدی کو سپورٹ کرنے آئے ہیں ۔ان کا سیاسی کشیدگی سے کوئی لینا دینا نہیں ۔وہ صرف کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…