بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز

1-1 سے برابر ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 28 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی تاہم دوسرے میچ میں پروٹیز نے کم بیک کرتے ہوئے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…