ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے،عمران طاہر

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی عمران طاہر نے ملتان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔عمران طاہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے پی

ایس ایل کے پہلے میچ میں کامیابی پربہت خوش ہوں۔لیگ اسپنر کا اپنی ٹیم کے پہلے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کمار سنگاکارا کی بیٹنگ نے میچ کو بہت آسان بنا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…