جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

دسواں ہاکی ایشیا کپ(کل)سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

دسواں ہاکی ایشیا کپ(کل)سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

ڈھاکہ (آئی این پی)دسواں ہاکی ایشیا کپ(کل)بدھ سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ایشیا کی8 بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، اومان اور ملائیشیا شامل ہیں۔ان ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم… Continue 23reading دسواں ہاکی ایشیا کپ(کل)سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

افریقی بائولر ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

افریقی بائولر ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

بلوم فونٹین(آئی این پی)جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں… Continue 23reading افریقی بائولر ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

رافیل نڈال نے چائنا اوپن ٹینس جیت لیا،مجموعی طور پر ٹائٹلز کی تعداد75ہو گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

رافیل نڈال نے چائنا اوپن ٹینس جیت لیا،مجموعی طور پر ٹائٹلز کی تعداد75ہو گئی

بیجنگ (آئی این پی)عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اسپین کے رافیل نڈال نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نک کریگیوس کو زیر کرکے کیریر کا 75 واں ٹائٹل حاصل کرلیا۔بیجنگ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں رافیل نڈال نے آسٹریلیا کے نک کرگیوس کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی اور… Continue 23reading رافیل نڈال نے چائنا اوپن ٹینس جیت لیا،مجموعی طور پر ٹائٹلز کی تعداد75ہو گئی

برطانوی باکسر نے ترک چیلنجر کو ناک آوٹ کر کے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

برطانوی باکسر نے ترک چیلنجر کو ناک آوٹ کر کے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا

اسٹٹگارٹ(آئی این پی)انٹرنیشنل باکسنگ آرگنائزیشن کے سپر مڈل ویٹ ورلڈ چیمپیئن برطانوی باکسر کرس یو بینک جونیئر نے ترکی کے چیلنجر ایونی یلدرم کو مقابلے کے تیسرے ہی راونڈ میں ناک آوٹ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ جرمنی کے شہر اسٹٹگارٹ میں ہونے والے اس مقابلے سے قبل دونوں باکسرز… Continue 23reading برطانوی باکسر نے ترک چیلنجر کو ناک آوٹ کر کے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹرائک بولر محمد عامرپنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جو دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کی دوسری اننگزمیں بولنگ بھی نہیں کراسکیں گے۔واضح رہے کہ 13اکتوبر سے شروع ہونے والی پاکستان وسری لنکا کے مابین ون… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز،محمدعامر کی جگہ نوجوان فاسٹ باؤلر ٹیم میں شامل

بنگلادیش میں میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر جاں بحق

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

بنگلادیش میں میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر جاں بحق

ڈھاکا،دبئی،بلوم فائونٹین(آئی این پی) بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔بنگلا دیش میں کرکٹ میچ کے دوران امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی پولیس چیف انعام الحق نے بتایا کہ کچھ لڑکے میدان میں… Continue 23reading بنگلادیش میں میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر جاں بحق

چیمپئنز ٹرافی میں فتح قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو شاندار انعام مل گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی میں فتح قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو شاندار انعام مل گیا

لاہور(آئی این پی) ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو چیمپئنز ٹرافی میں فتح کاانعام مل گیا، پی سی بی نے معاہدے میں ورلڈ کپ 2019 تک توسیع کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں ورلڈ کپ 2019 تک توسیع کردی ہے، آسٹریلوی شہریت حاصل کرنے والے سابق جنوبی افریقی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں فتح قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو شاندار انعام مل گیا

قومی کر کٹ ٹیم مشکلات کا شکار،محمد عامر ان فٹ ہو کر سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

قومی کر کٹ ٹیم مشکلات کا شکار،محمد عامر ان فٹ ہو کر سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

دبئی (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر پنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ڈاکٹروں نے انھیں دو سے تین ہفتے آرام کے لیے کہا ہے۔محمد عامر کو پنڈلی کی یہ تکلیف دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ہوئی تھی… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم مشکلات کا شکار،محمد عامر ان فٹ ہو کر سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریکارڈ قائم کر دیا، کوچ اور کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریکارڈ قائم کر دیا، کوچ اور کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران فاسٹ باؤلر وہاب ریاض باؤلنگ کرانا بھول گئے ایک یا دو نہیں مسلسل 5 بار رن اپ لیا لیکن بال کرانے میں ناکام رہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ 19 واں اوور کراتے ہوئے سخت گرمی نے وہاب… Continue 23reading وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریکارڈ قائم کر دیا، کوچ اور کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے