اظہرعلی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں واپسی کیلئے پرعزم
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں واپسی کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ فٹنس کے حوالے سے حتمی فیصلہ ڈاکٹر کریں گے تاہم وہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے پرامید ہیں۔ایک انٹرویومیں اظہرعلی نے کہا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading اظہرعلی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں واپسی کیلئے پرعزم