منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دورئہ جنوبی افریقہ، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کی تیاریوں پر انگلی اٹھادی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

کولکتہ(آئی این پی) بھارت کے سینئر آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی جنوبی افریقی ٹورکیلیے ٹیم کی ناقص تیاریوں پر انگلی اٹھادی۔ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ اتنی اہم سیریز سے قبل سری لنکا جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ہربھجن کہتے ہیں میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ سال کے آخر پر سری لنکا سے ہوم سیریز سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہوا تاہم اس کے بجائے اگر ہم اپنے چند پلیئرز کو قبل از وقت جنوبی افریقہ بھیج دیتے تو زیادہ فائدہ ہوسکتا تھا جبکہ دھرم شالا میں کیمپ سے بھی اچھے نتائج سامنے آتے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…