’’اس کی باتیں تو سنو ذرا ‘‘ جانتے ہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ یہ بچی کون ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان ٹی 20میچ کی تین روزہ سیریز اختتام پذیر ہو چکی ہے اور فراغت حاصل کرتے ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے گھر جا پہنچے اور وہاں ان کی بیٹی زیوا کے ساتھ انہوں نے ڈھیر سارا وقت گزارااور اس کی… Continue 23reading ’’اس کی باتیں تو سنو ذرا ‘‘ جانتے ہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ یہ بچی کون ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی