پاکستان کو کئی اہم میچ جیت کر دینے والے معروف بائولر نے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا،مداح غم میں ڈوب گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعید اجمل کا دنیائے کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل نے دنیائے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ان… Continue 23reading پاکستان کو کئی اہم میچ جیت کر دینے والے معروف بائولر نے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا،مداح غم میں ڈوب گئے