پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی سے راستے الگ،شاہد آفریدی نے دوسری ٹیم سے معاہدہ کرلیا،حتمی اعلان
لاہور (این این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو کی کامیاب ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی شاہدآفریدی نے پی ایس ایل سیزن تھری کیلئے پشاور زلمی کو خیر آباد کہتے ہوئے کراچی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی سے راستے الگ،شاہد آفریدی نے دوسری ٹیم سے معاہدہ کرلیا،حتمی اعلان